Posts

Showing posts with the label اساسی سطح کے لیے کھلونوں پر مبنی تدریسیات

کورس 12- سرگرمی 5: اپنے خیالات کا اظہار کیجیے

یہ سوچیں کہ آپ اپنے کلاس روم/اسکول میں ایک کھلونا گاہ (Toy Area) کس طرح تیار کریں گے۔ ایسا کون سا ضروری سامان اور معاون اشیا ہے جو ڈی- آئی- وائی کھلونے تیار کرنے میں بچوں کی مدد کے لیے آپ رکھیں گے؟

کورس 12- سرگرمی 3: اپنے خیالات کا اظہار کیجیے

  اپنی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے دیسی کھلونوں/آموزشی اشیا کے بارے میں سوچیے اور اپنی اس رائے کا اظہار کیجیے کہ کس طرح آپ ان کھلونوں کو مختلف تصورات، مہارتوں وغیرہ کی تدریس و آموزش کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔