Posts

Showing posts with the label بنیادی زبان اور خواندگی

کورس 06- سرگرمی 3: خیالات ساجھا کریں

  کیا ہمیں بچوں کو ابجد سے متعارف کرانے کے ذریعے زبانوں کی تدریس کا آغاز کرنا چاہیے؟ کیا بچوں کو ایک ترتیب سے حروف سے روشناس کرایا جائے۔ اپنے خیالات ساجھا کریں۔

کورس 06- سرگرمی 2: خیالات ساجھا کریں

  کیا ہم جانتے ہیں کہ بچوں میں آموزش زبان اور زبان کے وسیلے سے آموزش کا فطری میلان پایا جاتا ہے؟ اپنے خیالات ساجھا کریں۔