Posts

Showing posts with the label پرائمری درجات میں کثیر لسانی تعلیم

کورس 07 - سرگرمی 2: میرے کلاس روم کی لسانی صورت حال – اپنے خیالات کو ساجھا کیجیے

  آپ کے بچے روزمرہ کی زندگی میں جو زبان بولتے ہیں وہ درسی کتابوں کی زبان سے کس طرح مختلف ہے؟ آپ تقریباً 100 لفظوں میں ایک مثال کے ذریعہ اس بات کی وضاحت کیجیے۔ اپنے خیالات کو ساجھا کیجیے۔

کورس 07- سرگرمی 1: اپنے خیالات کو ساجھا کیجیے

  ورلڈ بینک کے مطابق دنیا میں 37 فیصد بچے ایسی زبان میں پڑھنے اور لکھنے پر مجبور ہیں جس کو نہ وہ بولتے ہیں نہ سمجھتے ہیں۔ ایسے بچے کس قسم کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں؟ اپنے خیالات کو ساجھا کیجیے۔