Posts

Showing posts with the label تدریس، آموزش اور اندازۂ قدر سے اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کا ارتباط

کورس 11 - سرگرمی 6: خیالات کا ساجھا کریں

   ایسے کسی ایک آئی سی ٹی وسیلے کے بارے میں سوچیں جو آپ فاصلاتی آموزش کے دوران استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے تدریس و آموزش کے عمل کو زیادہ تعاملی بنانے اور طلبا کو پڑھائے جانے والے بنیادی مواد کو سمجھنے میں اُن کی مدد کرنے کے لیے آپ اُس کا استعمال کیسے کریں گے۔ 

کورس 11 - سرگرمی 2: خیالات ساجھا کریں

  اسکولی تعلیم کی بنیادی سطح اور اعدادی مرحلے پر آئی سی ٹی آپ کے تدریسی و آموزشی اندازۂ قدر میں کس طرح مددگار ہوتی ہے؟ ایک لمحے کے لیے اس پر غور کریں۔ اپنے خیالات ساجھا کریں۔