Posts

Showing posts with the label بنیادی خواندگی اور اعداد شناسی میں والدین اور معاشرے کی شمولیت

کورس 04 - سرگرمی 3: پی ٹی ایم تبادلۂ خیال کے مضبوط طریقۂ کار کی حیثیت سے - غور و خوض میں شرکت کریں

  مندرجہ ذیل نکات پر تعمیری اندازمیں سوچیں۔ آپ کتنی بار PTM منعقد کرتے ہیں؟ والدین کے ساتھ آپ عموماً کس طرح کی گفتگو کرتے ہیں؟ کیا آپ نے یہ پتہ لگانے کی کوشش کی ہے زیادہ مؤثر طور پر کام کرنے میں وہ آپ اور اسکول کی بہترین مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا آپ نے والدین کے عام سروکاروں کے بارے میں سوچنے کی بھی کوشش کی ہے اور آپ یا اسکول کی طرف سے ان کے کیا حل ہوسکتے ہیں؟ ان سوالات پر تخلیقی اور مسائل حل کرنے والے ذہن سے سوچ کر اپنے غور و فکر میں اشتراک کریں۔

کورس 04- سرگرمی 2: اسکول کی زندگی – خیالات کو ساجھا کریں

  ایک لمحے کے لیے اُن مشکلات کے بارے میں سوچیں جن کا سامنا آپ اسکول میں عموماً کرتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ آپ کے اردگرد SMC کے کون سے ممبران اور والدین کن مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔ اب بحیثیت اساتذہ اس پر غور کرنے کی کوشش کریں گے کہ ان افراد تک کیسے پہنچا جائے اور اُن سے صورت حال کو بہتر بنانے کی درخواست کی جائے۔