Posts

Showing posts with the label بنیادی اعداد شناسی

کورس 09- سرگرمی 6: اپنے خیالات ساجھا کریں

  اعدادی عمل میں بچے کی ترقی کی جانچ کرنے کے لیے سبق کے آخر میں استاد کثیر انتخابی سوالات والا ایک سوالنامہ تیار کرتے ہیں۔ دوسرے استاد اعدادی عمل کے تصور کو چھوٹی ذیلی اکائیوں میں تقسیم کر دیتے ہیں اور اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ہر ایک ذیلی اکائی کے لیے تیار کی گئی سرگرمیوں پر بچے کا رد عمل کیا ہے۔ استاد اس اکائی میں کیے گئے ہر ایک بچے کے نمونہ کام کی فائل ایک پورٹ فولیو میں رکھتے ہیں اور اپنے پورٹ فولیو کو دیکھ کر رپورٹ لکھتے ہیں۔ اپنی کلاس میں آپ کو ن سی حکمت عملی اختیار کرنا پسند کریں گے اور کیوں؟ اپنے خیالات ساجھا کیجئے۔

کورس 09- سرگرمی 5: اپنے خیالات ساجھا کریں

  جب ایک بچے سے 9-17 گھٹانے کے لیے کہا گیا تو اس نے جواب میں 12 لکھا ۔ اس سے آپ کو بچے کی سوچ کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے اور آپ گھٹانے کے تصور کی بہتر تفہیم میں آموزگار کی کس طرح مدد کریں گے؟  اپنے خیالات ساجھا کریں۔