کورس 09- سرگرمی 6: اپنے خیالات ساجھا کریں
اعدادی عمل میں بچے کی ترقی کی جانچ کرنے کے لیے سبق کے آخر میں استاد کثیر انتخابی سوالات والا ایک سوالنامہ تیار کرتے ہیں۔ دوسرے استاد اعدادی عمل کے تصور کو چھوٹی ذیلی اکائیوں میں تقسیم کر دیتے ہیں اور اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ہر ایک ذیلی اکائی کے لیے تیار کی گئی سرگرمیوں پر بچے کا رد عمل کیا ہے۔ استاد اس اکائی میں کیے گئے ہر ایک بچے کے نمونہ کام کی فائل ایک پورٹ فولیو میں رکھتے ہیں اور اپنے پورٹ فولیو کو دیکھ کر رپورٹ لکھتے ہیں۔ اپنی کلاس میں آپ کو ن سی حکمت عملی اختیار کرنا پسند کریں گے اور کیوں؟ اپنے خیالات ساجھا کیجئے۔
بنیادی اعداد شناسی
ReplyDelete