Posts

Showing posts with the label آموزگاروں کو سمجھنا: بچے کیسے سیکھتے ہیں؟

کورس 03 - سرگرمی 5: خیالات ساجھا کریں

  اپنے بچوں کے لیے آموزشی ماحول کی تخلیق کے لیے خود اپنے طریقوں کے بارے میں سوچیں۔ اپنے خیالات ساجھا کریں۔ 

کورس 03 - سرگرمی 3: اپنے خیالات ساجھا کریں

  کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہر بچہ منفرد ہوتا ہے اور اس کا طریقۂ آموزش دوسرے سے الگ ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو آپ اپنے کلاس میں طلبا کی مختلف ضروریات کی تکمیل کیسے کریں گے؟ اپنے خیالات ساجھا کیجیے۔