Posts

Showing posts with the label آموزش کا اندازۂ قدر

کورس 08- سرگرمی 3: اپنے تصورات ساجھا کیجیے

  زبان، خواندگی اور اعداد شناسی کے اندازۂ قدر کی مختلف تدابیر کی سمجھ پر مبنی، ان کلیدی طریقوں کی فہرست بنایئے جن پر آپ بچوں کا اندازۂ قدر کرنے کے لیے عمل کریں گے۔ بلاگ پوسٹ میں اپنے تصورات ساجھا کیجیے۔

کورس 08- سرگرمی 1: اپنے خیالات ساجھا کیجیے

  اندازۂ قدر کی وہ کون سی مختلف قسمیں ہیں جنھیں آپ بنیادی سطح پر بچوں کے اندازۂ قدر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ اندازۂ قدر کی اقسام کی فہرست تیار کیجیے۔ کاغذ – پنسل جانچ کے علاوہ اندازۂ قدر کی اقسام کے بارے میں خاص طور پر سوچیے – اپنے خیالات بلاگ پوسٹ پر ساجھا کیجیے۔