کورس 08- سرگرمی 1: اپنے خیالات ساجھا کیجیے

 اندازۂ قدر کی وہ کون سی مختلف قسمیں ہیں جنھیں آپ بنیادی سطح پر بچوں کے اندازۂ قدر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

اندازۂ قدر کی اقسام کی فہرست تیار کیجیے۔ کاغذ – پنسل جانچ کے علاوہ اندازۂ قدر کی اقسام کے بارے میں خاص طور پر سوچیے –

اپنے خیالات بلاگ پوسٹ پر ساجھا کیجیے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog