کورس 09- سرگرمی 5: اپنے خیالات ساجھا کریں
جب ایک بچے سے 9-17 گھٹانے کے لیے کہا گیا تو اس نے جواب میں 12 لکھا۔ اس سے آپ کو بچے کی سوچ کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے اور آپ گھٹانے کے تصور کی بہتر تفہیم میں آموزگار کی کس طرح مدد کریں گے؟ اپنے خیالات ساجھا کریں۔
بنیادی اعداد شناسی
ReplyDelete