کورس 04 - سرگرمی 3: پی ٹی ایم تبادلۂ خیال کے مضبوط طریقۂ کار کی حیثیت سے - غور و خوض میں شرکت کریں
مندرجہ ذیل نکات پر تعمیری اندازمیں سوچیں۔ آپ کتنی بار PTM منعقد کرتے ہیں؟ والدین کے ساتھ آپ عموماً کس طرح کی گفتگو کرتے ہیں؟ کیا آپ نے یہ پتہ لگانے کی کوشش کی ہے زیادہ مؤثر طور پر کام کرنے میں وہ آپ اور اسکول کی بہترین مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا آپ نے والدین کے عام سروکاروں کے بارے میں سوچنے کی بھی کوشش کی ہے اور آپ یا اسکول کی طرف سے ان کے کیا حل ہوسکتے ہیں؟ ان سوالات پر تخلیقی اور مسائل حل کرنے والے ذہن سے سوچ کر اپنے غور و فکر میں اشتراک کریں۔
والدین کے ساتھ آپ عموماً کس طرح کی گفتگو
ReplyDeleteIt is right
ReplyDeleteI like it very much
ReplyDeleteThis mission is very nice for small students
ReplyDeleteویڈیو نے میری اس اہمیت کو سمجھنے میں مدد کی جو 3-6 سال کی عمر کے بچوں کو سکھاتی ہے۔ یہ انہیں بنیادی تصورات میں مضبوط بناتا ہے۔میں بچوں کو تفریحی طریقے سے سکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔
ReplyDeleteکھیل اور آزادانہ ماحول کے پیش نظر بچوں کی اکتسابی صلاحیت میں اضافہ ہوتا رہے گا۔
ReplyDeleteابتدای سالوں میں آپ نے بچوں کو اپـنے جو تجربات، فراھم کے ہیں ان پرآواز روشنی دالے کیا تمام بچوں کو ایک ہی طرح کی ہدایت فراہم کی جارہی ہے اور ان کے لیے امتحان کے مقررہ جدول رکھے گئے ہیں۔ یا اموزش میں فرق پر غور کیا گیا ہے اپ کی راہے میـں اموزگار مرکوز رسان آسان ہوتی ہے
ReplyDelete
Deleteکھو لا آکاش ویڈیو دیکھنے کے بعدپتہ چلتا ہےکہ ای سی ایس اسکول میں 3 سے 6 سا ل تک کےبچوں کوخود سے آزادی اور اپنی خوشی سے سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے اور یہ اس عمر کے بچوں کے لے بے حد ضروری ہے
کھو لا آکاش ویڈیو دیکھنے کے بعدپتہ چلتا ہےکہ ای سی ایس اسکول میں 3 سے 6 سا ل تک کےبچوں کوخود سے آزادی اور اپنی خوشی سے سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے اور یہ اس عمر کے بچوں کے لے بے حد ضروری ھے
ReplyDelete