کورس 01: سرگرمی 1 - اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں
درج ذیل لنک سے "کھلا آکاش"، 2014 کا ویڈیو دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=1XjDHOrcJyw
درجہ ذیل نکات پر غور کریں۔ سوچیے کہ ای سی سی ای کیا ہے؟ یہ کیوں ضروری ہے؟ ای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں۔
ای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں۔
ReplyDeleteIt encourage the pupil to learn in free environment. Develops interest of learning and motivates them. Helps to achieve basic objectives of learning
Deletelearning with play...activities based learning is most effective and helpful for kids..it creat an interesting environment for kids..
Deleteای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں
Deleteعمدہ
Deleteای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں۔
Deleteای سی سی ای بچّوں کو سیکھنے کی آسانی پیدا کرتا ہے۔ای سی سی یعنی تدریس کو عملی جامہ پہنانا۔
Deleteویڈیو دیکھنے کے بعد اس شعر کا مطلب سمجھ میں آیا
Deleteایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جائے
It develop the pupil to learn in free environment and also develops interest of learning
ReplyDeleteKhulAakash Video Bahtreen Hai
ReplyDeleteencourage the pupil to learn in free environment. Develops interest of learning and motivates them. Helps to achieve basic objectives of learning
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteFareedunnisa begum Assalam allikum
ReplyDeleteI came to know after watching"Khula aakash"video ECC in school creates the free environment for pupils for free learning to achieve the basic objectives of learning for pre primary school.
DeleteShamshad Shaikh
GUHPS Pala
Mundagod Sirsi
ای سی یس ای اسکول اور ڑندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراھم کرنا ھے اپنے اپنے خیالات کو دوسدرں کے ساتھ بانٹں
ReplyDeleteNCCE is open environment learning and playing centers for children aged at 3to 6 years. Or pre primary schools are good place for children to learn it self
ReplyDeleteIt develop intrest of learning and motivate them. Encourage the free environment learning for children.
ReplyDeleteEcce is a mission that help student to get basic education and numericity.
ReplyDeleteIt is necessory because by this every child will can learn and understand language and numericity by third class.
It develop intrest of learning and motivate them. Encourage the free environment learning for children
ZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNASAGI TQ HUNASAGI DIST YADGIR KARNATAKA
ReplyDeleteنیچے بہت ہی ٹھیک کہا تھا نہ کہ بچوں کی ابتدائی صلاحیتوں کو ہم اساتذہ سمجھ سکیں اور بچے کو ماحول کریں تاکہ بچہ ذاتی طور پر ماحول کے حساب سے ڈھل گئے اپنی ذہنی اور جسمانی نے اس کو فروغ دے سکتے اس میں طلباء کو اس کی صلاحیتوں میں فروغ دینے میں مدد کرنی چاہئے
بہت خوب
DeleteBacho ke. Ibtedai talimsalahetau ko him. Asatezasamaz sake aur. Bacha. Mahul. Ko. Zate. Taur. Per bacha mahul. Ke hesab se. Dhal sake
ReplyDeleteطلباء کو ماحولیاتی عوامل سے روشناس کرایں اور ان میں یہ اقدار پیدا کریں کہ وہ ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالیں
ReplyDeleteبہت ہی عمدہ رائے اس سے طلبہ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا
DeleteTalba khushi khushi seekhten hain
ReplyDeleteکھو لا آکاش ویڈیو دیکھنے کے بعدپتہ چلتا ہےکہ ای سی ایس اسکول میں 3 سے 6 سا ل تک کےبچوں کوخود سے آزادی اور اپنی خوشی سے سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے اور یہ اس عمر کے بچوں کے لے بے حد ضروری ہے
ReplyDeleteعمدہ
Deleteای سی ایس اسکول اہک ایسا پلٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے کر کے سیکھنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے جس بچہ تاعمر یاد رکھتاہے.
ReplyDeleteویڈیو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ تین سے چھ سال تک کہ بچوں کو خود سے ازادی اور اپنی خوشی سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس عمر کے بچوں کے، لئے بےحد ضروری ہے
ReplyDeleteYes
DeleteIt encourage the children to learn in the free environment and motivates them. It also develops interest of learning.
DeleteEcse me jo bache jin ki umar 3 se 6 sal ki hoti h... Is umar me bache khud se khushi se azadi ke saath sikhte h.... In ke liye khush gwar mahol ki zarurat h... Is umar me inki amozish ki raftar zyada hoti h.......
ReplyDeleteHidayat P.....
ReplyDeleteKhula akaash watch'karne k baad yeh maloom howa k bachchun ko khel aur mahul ko rangeen banana hoga tak bachche aazadi k sath maul mein dhal jaye...
ReplyDeleteای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
ReplyDeleteتین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
اس سے بچے اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد اپنے حساب سے اپنی زندگی کو جسمانی دماغی نشونما کو فروغ دیتا ہے
Ecse ek aisa program hai ju bchun ko buniyadi malomat aur apne ap se bche qud se sekhne ka muqa farhm krta hai 3 se 6 sal ki bche ki umr me bche ko ajadana seekhne ka muqa milta hai ar bche mukmil malamat se roshnas hote hain
ReplyDeleteای سی سی یہ ایک منظم طریقے سے 3 یا 4سال سے لیکر 6 سال تک کے بچوں کی بنیادی نفسیات کو مدنظر رکھر دی جانے والی اور کھیل کھل میں دی جانے والی تعلیم ہے۔ چونکہ اس عمر میں بچے کی دماغی نشوونما 85 فیصد تک ہوتی ہے۔ اسلئے اس عمر میں سیکھی گئی معلومات کسی بھی بچے کے لئے تا عمر بنیاد کا پتھر ثابت ہوتی ہیں اسلئے ای سی سی ای بہت ضروری ہے۔
ReplyDeleteتین سے چھے سال کی عمر کے بچوں کو خودی سے اور خوشی سے آزادی کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
ReplyDeleteصحیح بات ہے
DeleteHealthy and clean atmosphere create in schools and teachers don't teach forcably do one think get them freely and teach with enjoying ,fun, and intristind do thier task
ReplyDelete
Deleteای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
تین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
اس سے بچے اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد اپنے حساب سے اپنی زندگی کو جسمانی دماغی نشونما کو فروغ دیتا ہے
REPLY
It's nice way to learn effectively
ReplyDeleteIt develops inreste of learning.
ReplyDeleteZAHEDA BEGUM
ReplyDeleteGOVT URDU HPS HUNASAGI TQ HUNASAGI DIST YADGIR.
KARNATAKA
MODULE NO :1
ACTIVITY NO :
سی سی آئی بھائی بچوں کی کی ہمہ جہتی مفتی نو نما ذہنی اور اور جسمانی معنی اردو میں میں مدد کرتا ہے ہے کھلا آکاش ویڈیو سے سے ہمیں میں اس بات کا کا پتہ چلتاک بچوں کو آزادانہ نہ موقع فراہم کیا جائے جائے تاکہ کہ وہ خوشی خوشی خوشی اور خود کی رفتار سے سے سیکھ سکیں کی کیہ
ECCO ek aisa programme hai jis se bacche ki hamajahat nashonuma hoti hai. Aur bacche hasi Khushi khel khel me seekhte Hain.
ReplyDeleteKhula aakash Video Ecc is very helpful to Children. Due to encarage the students to learn in free environment develops interest of learning and motives them. Helps to achieve basic objectives of learning.
ReplyDeleteLearning with play activities based learning a most effective and helpfull for kids
ReplyDeleteGood initiative
ReplyDeleteChildren at the age group of 3to6 are very fast learners they are enthusiastic to learn more and more If they are under khloe aakash that is free environment they can learn as fast as possible
ReplyDeleteThe ECE centres are very essential now days for kids to develop their basic learnings skills .. The montesery teaching methods very useful for learners. In my view govt must provide ECE learning resources in pre education centre for sucess of NEP 2020 programe
ReplyDeleteREHANA BEGUM
ReplyDeleteKhel khel mein taleem dene se bacche bahot kuch seekhna chahate hain..khud se seekhne ki salahiyat aati hai.
ابتدائی بچپن کی نگہداشت اور تعلیم ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں 3 سے 6 سال کے بچوں کو
ReplyDeleteخوشی کے ساتھ آزادانہ ماحول میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔اس کے ذریعے بچوں کی آموزشی خلا کو دور کیا جا سکتا ہے۔کیوں کہ ےہ ایسی عمر ہےجہاں دماغی نشونما 85 فیصدہوتی ہےاور آموزشی صلاحیتزیادہ ہوتی ہے۔اس عمر کا ایک مثبت تجربہ بچے کی زندگی کا روشن مستقبل کا
ضامن ہو سکتا ہے۔ اس تمام عمل میں ایک ٹیچر کا بہت اہم رول ہے۔ ٹیچر ہی ہے جو بچوں کو بہتر مواقع فراہم کر سکتی ہےں۔
یہ سی سی یہ طریقہ بہت ہی کارآمد طریقہ ہے جو بچوں کی ہمہ جہت ترقی کے لیے بہترین طریقہ ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteابتدائی بچپن کی نگہداشت اور تعلیم ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں 3 سے 6 سال کے بچوں کو
خوشی کے ساتھ آزادانہ ماحول میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔اس کے ذریعے بچوں کی آموزشی خلا کو دور کیا جا سکتا ہے۔کیوں کہ ےہ ایسی عمر ہےجہاں دماغی نشونما 85 فیصدہوتی ہےاور آموزشی صلاحیتزیادہ ہوتی ہے۔اس عمر کا ایک مثبت تجربہ بچے کی زندگی کا روشن مستقبل کا
ضامن ہو سکتا ہے۔ اس تمام عمل میں ایک ٹیچر کا بہت اہم رول ہے۔ ٹیچر ہی ہے جو بچوں کو بہتر مواق
کھلا آکاش بہترین ہے، اس سے بچوں کو خود سے آزادی کے ساتھ خوشی خوشی سیکھنے کا موقع ملتا ہے
ReplyDeleteکھلا آکاش اس ویڈیو کے ذریعے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ بچے کی پوری طرح سے نشوونما ہوتی ہے جیسے کہ سماجی جسمانی دماغی ذہنی ترقی
ReplyDeleteہوتیی ہے اور بچے خود سیکھتے
اس ویڈیو نے میری اس اہمیت کو سمجھنے میں مدد کی جو 3-6 سال کی عمر کے بچوں کو سکھاتی ہے۔ یہ انہیں بنیادی تصورات میں مضبوط بناتا ہے۔میں بچوں کو تفریحی طریقے سے سکھانے کی پوری کوشش کروںگی۔
ReplyDeleteGUHPSAMARGOL
This is the best way to teach children I will definitely try to this method in my school
ReplyDeleteSHAMSIYA FIRDOSE GULPS CHAKENAHALLI GUBBI TALUK TUMKUR DIST
ReplyDeleteیہ طریقہ تدریس طفل مرکوز ہے جس
سے بچے خوشی سے
خود رفتاری ،آزادی کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملتاہے
ReplyDeleteویڈیو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ تین سے چھ سال تک کہ بچوں کو خود سے ازادی اور اپنی خوشی سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور اس عمر کے بچوں کے، لئے بےحد ضروری
Fathima zahara
ReplyDeleteنیچے بہت ہی ٹھیک کہا تھا نہ کہ بچوں کی ابتدائی صلاحیتوں کو ہم اساتذہ سمجھ سکیں اور بچے کو ماحول کریں تاکہ بچہ ذاتی طور پر ماحول کے حساب سے ڈھل گئے اپنی ذہنی اور جسمانی نے اس کو فروغ دے سکتے اس میں طلباء کو اس کی صلاحیتوں میں فروغ دینے میں مدد کرنی
تین سال سے چھے سال کے بچوں کو خودی سے خوشی سے سیکھنے کا موقع فراہم ہوتا ہے
ReplyDeleteLearning with Play. It develops Interest of learning
ReplyDeleteStudents learning play activities and more interestive in education
ReplyDeleteLearning by playing and doing is interesting one
ReplyDeleteIt creats a learning environment
ReplyDeleteEcc ke zariye ek teacher 3 se 6 saal tak k bacchon ko aise mauqe faraham karsakty hain jo ek alag azad mahol apni apni salahiyat k mutabiq baccha us mahol se seekhta hai .jo bahot mufeed aur kar amad hoti hai..
ReplyDeleteIbtedayi taleem bacchon ki zehni nashonuma k liye zaroori hai
ReplyDeleteThis is very perfect learning environment for children here child will learn independently.
ReplyDeleteMunzeera banu guranni
ReplyDeleteIts very well method at pre primary level mean 3 to 5 years children having good grasping power its 85 percentage most imp thing we point they like play way method,group peer activity method by this learning we reach our learning goal durable.Its having all good features which helps students learning by interesting also.
t develop the pupil to learn in free environment and also develops interest of learning
ReplyDeleteIt's fun to learn and play at the same time it gains interest of children.
ReplyDeleteECCEmeans Early Childhood Care and Education. 3 se 6 saal ki umar ke bachchon ko munaazam tariqe se azadana mahol me un ki hama jahat nasho w numa ke liye mukhtalif tariqe apna kar un ki zehni jismani aqlaqi jazbati salahiyaton ko farogh dena hi ECCE hai. bachche ki 0 se 6 ta 8 saal ki umar bahot ahem hoti hai. Bachche ki jismani zehni, jazbati, samaji , akhiaqi nasho numa inhi saalon me hoti hai. Ye taalim bachche ki buniyadi salahiyatein ubharane me madad karti hain aur aage ki zindgi me use kamyab aur mouasar shakhsiyat banane me madad karti hain. yahi bachche ghar, khandan, samaj aur mulk ka mustaqbil hote hain. ECCE program hi aisa platform hai jo upar likhi tamam baaton ko hasil karne me humari madad karta hai.
ReplyDeleteeasy and simple method of teaching learning process.....NICE
ReplyDeletelearning with play...activities based learning is most effective and helpful for kids..it creat an interesting environment for kids
ReplyDeleteIt is always said that catch them early. but how? ECCE is an initivative to understand the child, motivate her to explore herself throughly. children enjoy to learn through their sense, they want to experince the world and want to be part of this amazing world. learning and playing is integrated part of each other. when they are laughing they are learning. that's why palyway method is important part of ECCE. play engage children in learning.
ReplyDeleteطریقہ تدریس طفل مرکوز ہے جس
ReplyDeleteسے بچے خوشی سے
خود رفتاری ،آزادی کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملتاہے
ReplyDeleteیہ طریقہ تدریس طفل مرکوز ہے جس
سے بچے خوشی سے
خود رفتاری ،آزادی کے ساتھ سیکھنے کا موقع
ECCE چھوٹے بچوں میں اُن کی نفسیات کے تحت اُن کے لگاؤ اور دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے اُن بچوں کے تجسس کھیل کود کی سرگرمیوں کے ذریعے میں شمولیت اورلچسپی کے مدد سے الفاظ عادات اشکال کو سکھانے کے لیے کمرہ جماعت اور میدان میں کھیل کود کے ذریعے معمے مسائل کے حل کرنے کا طريقہ ڈرائنگ اور painting مختلف سمعی بصری وسائل ڈرامہ میوزک کٹ پتھلی کے استعمال کے ذریعے بچوں کی نگہداشت کو فرحت بخش طریقے سے یقینی بنانے کا نام ہے اُسی کے سا تھ ساتھ ہا ہمی رابطہ تخلیقیت سماجی اقدار کا پروان صحت وحفظان صحت کا نام ہے
ReplyDeleteای سی سی ای کے ذریعے بچے اپنے تجسّس کی تشفی کرتے ہیں ۔ چیزوں کے خود سے سمجھنے اور ان کا استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
ReplyDeleteتین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے۔
اس سے بچے اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد اپنے حساب سے اپنی زندگی کو جسمانی دماغی نشونما کو فروغ دیتا ہے۔
خوشگوار ماحول میں سیکھنا ہر کسی کو پسند ہوتا ہے ای سی سی ای کے ذریعے بچوں کی صلاحیت بڑھے گی جسمانی ، ذہنی ، سماجی اقدار خوب پروان چڑھے گی اور ملک زیادہ ترقی کرے گا
ReplyDeleteBachchon ko school jaate waqt ye lage k hum garden jaa rahe hain , yahi woh jagha hai jahan hame jo chahiye milega
ReplyDeletevideo dekhne k bad ye smjh me aaya k NCcE me 3-6 saal k bachcho k puri azadi ke sath apne khayalat ko pesh kerne ka mauka diya jata hai. Ye amal bachcho ki jismani, zahni, or samaji nashonoma k liye behad zaroori hai
ReplyDeleteسرگرمیوں کے ذریعے کھیل ہی کھیل میں سیکھنے کا موقع اچھا ملتا ہے
ReplyDeleteپری اسکو ل تعلیم کا بنیادی ڈھانچہ کھیل پر ہی مبنی ہونا چاہئے۔
ReplyDeleteابتدائی صلاحیتوں کو ہم اساتذہ سمجھ سکیں اور بچے کو ماحول کریں تاکہ بچہ ذاتی طور پر ماحول کے حساب سے ڈھل گئے اپنی ذہنی اور جسمانی نے اس کو فروغ دے سکتے اس میں طلباء کو اس کی صلاحیتوں میں فروغ دینے میں مدد کرنی
ReplyDelete
ReplyDeleteای سی سی یہ ایک منظم طریقے سے 3 یا 4سال سے لیکر 6 سال تک کے بچوں کی بنیادی نفسیات کو مدنظر رکھر دی جانے والی اور کھیل کھل میں دی جانے والی تعلیم ہے۔ چونکہ اس عمر میں بچے کی دماغی نشوونما 85 فیصد تک ہوتی ہے۔ اسلئے اس عمر میں سیکھی گئی معلومات کسی بھی بچے کے لئے تا عمر بنیاد کا پتھر ثابت ہوتی ہیں اسلئے ای سی سی ای بہت ضروری ہے
ای سی سی کے ذریعے 3 سے 6 سال تک کے بچوں کو پری پرائمری اسکول کے زمرے میں رکھا گیا جہاں پر بچے کھیل کے ذریعے تعلیم حاصل کرتے ہیں لیکن اس سطح پر استاد کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ چھوٹی عمر کے بچوں کی نفسیاتی طور پر انطکو سمجھنا اور اسکے مطابق عمل کرنا انکی جسمانی صحت کی جانب توجہ مرکوز کرنا اور موثر اور خوش گوار ماحول میں ان کو تعلیم دینا شامل ہے
ReplyDelete
Deleteای سی سی کے ذریعے 3 سے 6 سال تک کے بچوں کو پری پرائمری اسکول کے زمرے میں رکھا گیا جہاں پر بچے کھیل کے ذریعے تعلیم حاصل کرتے ہیں لیکن اس سطح پر استاد کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ چھوٹی عمر کے بچوں کی نفسیاتی طور پر ان کو سمجھنا اور اسکے مطابق عمل کرنا انکی جسمانی صحت کی جانب توجہ مرکوز کرنا اور موثر اور خوش گوار ماحول میں ان کو تعلیم دینا شامل ہے
REPLYDELETE
प्री प्रायमरी स्कूल तालिम को ई सी सी मे खेल ऑर बच्चो की रुची के मुताबीक बनाया गया है .
ReplyDeleteای سی ایس اسکول اہک ایسا پلٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے کر کے سیکھنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے جس بچہ تاعمر یاد رکھتاہے.
ReplyDeleteطریقہ تدریس طفل مرکوز ہونے کی وجہ سے طلباء میں خود اعتمادی آتی ہے
ReplyDeleteKhula akaash watch'karne k baad yeh maloom howa k bachchun ko khel aur mahul ko rangeen banana hoga tak bachche aazadi k sath maul mein dhal jaye...
ReplyDelete
ReplyDeleteای سی ایس اسکول اہک ایسا پلٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے کر کے سیکھنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے جس بچہ
Deleteای سی سی کے ذریعے 3 سے 6 سال تک کے بچوں کو پری پرائمری اسکول کے زمرے میں رکھا گیا جہاں پر بچے کھیل کے ذریعے تعلیم حاصل کرتے ہیں لیکن اس سطح پر استاد کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ چھوٹی عمر کے بچوں کی نفسیاتی طور پر ان کو سمجھنا اور اسکے مطابق عمل کرنا انکی جسمانی صحت کی جانب توجہ مرکوز کرنا اور موثر اور خوش گوار ماحول میں ان کو تعلیم دینا شامل ہے
بچوں کو سیکھنے کے لیے ایک آزاد ماحول فراہم ھوتا ھے بچوں کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔
ReplyDeleteطفل مرکوز تعلیم بچوں کے لیے معاون و مددگار ہوگی۔
ReplyDeleteلباء کو ماحولیاتی عوامل سے روشناس کرایں اور ان میں یہ اقدار پیدا کریں کہ وہ ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالی
ReplyDeleteای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
ReplyDeleteتین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
اس سے بچے اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد اپنے حساب سے اپنی زندگی کو جسمانی دماغی نشونما کو فروغ دیتا ہے
REPLY
اس عمر میں بچے آذادی سے ہر کام کرنا چاہتے ہیں سی سی ی انکے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے
ReplyDeleteای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
ReplyDeleteتین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
اس سے بچے اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد اپنے حساب سے اپنی زندگی کو جسمانی دماغی نشونما کو فروغ دیتا ہے
ای سی سی ای بچو کو سکھنے کے آزاد ماحول فراہم کرتا ہے.
ReplyDeleteECCE provides free environment for all over development of kids.It will help the children to improve their abilities.
ReplyDelete
ReplyDeleteای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ
Ecce baccho ko pasand aur aazadi se sikhneka mauka faraham karta hai
ReplyDeleteShamshadbegum Shaikh ای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے ؟اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں
ReplyDeleteویڈیو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ پتہ چلا ہے کہ تین سے چھ سال کی عمر میں بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے آزادانہ ماحول خوشگوار ماحول میں ان کی صلاحیتیں پروان چڑھے اور وہ خوشحال رہی ہیں اور کھیل میں وسائل تعلیم کے ذریعے آزاد انہ پڑھنے کی جانب راغب ہو۔
ReplyDeleteکھیل کے ساتھ سیکھنا...سرگرمیوں پر مبنی سیکھنا بچوں کے لیے سب سے زیادہ موثر اور مددگار ہے..یہ بچوں کے
ReplyDelete.لیے ایک دلچسپ ماحول بناتا ہے
ARSHIYA TARANNUM
طلباء کو ماحولیاتی عوامل سے روشناس کرایں اور ان میں یہ اقدار پیدا کریں کہ وہ
ReplyDeleteماحول کے مطابق ڈھال سکیں ۔
قای سی سی ای ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو بچوں کو بنیادی معلومات خود سے آزادی سے خوشی سے کر کے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
تین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
تین سے چھ سال تک کے بچوں کی جو عمر ہوتی ہے اس میں بچے چھا تے ہیں کہ انہیں آزادی کا ماحول ملے
ReplyDeleteIt helps pupil to learn in a free environment. There are lots of activities playing games and many more things improves child's personality.
ReplyDeleteECCE provides free environment for all over development of kids.It will help the children to improve their abilities.
Studying with play is the best way to teach childrens.
ReplyDeleteLearning with playing is long lasting.
develop the pupil to learn in free environment and also develops interest of learning
ReplyDeleteIt is very important for students to learn in healthy environment.
ReplyDeleteexcellent
ReplyDeleteIt was very useful video.it teaches us how to teach students.it teaches us that free environment and playful method teaches students easily.
ReplyDeleteای سی سی ای ایک اہم دور ہے جس میں بچے کھیل کھیل میں بہت کچھ سیکھتے ہے۔وہ بچے بہت خوش نصب ہے جن کو اس دور میں سیکھنے کا موقعہ ملے۔
ReplyDeleteIt encourages the children to develop intrest in learning and motivates them.
ReplyDeleteIt helps the teachers to develop skills by providing beautiful learning environment
ReplyDelete