کورس 02: سرگرمی 6 - اپنے خیالات ساجھا کیجیے

 اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ بچے حفظان صحت کےعوامل پر عمل کر رہے، آپ روزانہ کی بنیاد پر کن شعبوں کی نگرانی کی تجویز دیں گے؟ اپنے خیالات ساجھا کیجیے۔

Comments

  1. آموزشی ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لیے ایک ہفتے کی منصوبہ بندی کیجیے۔

    ReplyDelete
    Replies

    1. آموزشی ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لیے ایک ہفتے کی منصوبہ بندی کیجیے۔

      Delete
    2. studants busy in playing in house and outside house and the earn morr

      Delete
    3. طلباء کو جو کہ سکھایا گیا ہو تو اس کی نگرانی بطور مشاہدہ کے طور پر بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ انکے طریقے میں بدلاؤ بھی ایک کوشش ھو سکتی ہے

      Delete
    4. آموزش ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لئے ایک ہفتے کی منصوبہ بندی کیجئے

      Delete
    5. تیسرے گریڈ کے اختتام تک بچے آموزشی طورطریقوں میں ڈھل جاتے ہیں جو عام طور پرزندگی بھر قائم رہتے ہیں۔

      Delete
  2. studants busy in playing in house and outside house and the earn morr

    ReplyDelete
  3. روزانہ کی بنیاد پر روز مرہ تمام سرگرمیوں
    کی نگرانی کی اور عمل منصوبہ کے تحت کیا جائے۔

    ReplyDelete

  4. آموزشی ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لیے ایک ہفتے کی منصوبہ بندی کیجیے

    ReplyDelete
  5. طلباء کو جو کہ سکھایا گیا ہو تو اس کی نگرانی بطور مشاہدہ کے طور پر بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ انکے طریقے میں بدلاؤ بھی ایک کوشش ھو سکتی ہے

    ReplyDelete
  6. Sajeeda Begum vaijkur
    Students are playing in-house and outside involve and after they learn and gain knowledge

    ReplyDelete
  7. بچے حفظانِ صحت کےعوامل پر عمل کررے ہیں يہ دیکھنے کےلے ايک استاد کو چاہے کہ وہ بچوں کو روزآنہ کی,بنیاد پرجسمانی وزہنی طور پر بچوں کو گیمس وکھیل کھلایں جیسےکہ دوڑ کود,,مٹی سے سامان بنانا,معّموں کو حل کرنا وغیرہ.

    ReplyDelete
    Replies

    1. بچے حفظانِ صحت کےعوامل پر عمل کررے ہیں يہ دیکھنے کےلے ايک استاد کو چاہے کہ وہ بچوں کو روزآنہ کی,بنیاد پرجسمانی وزہنی طور پر بچوں کو گیمس وکھیل کھلایں جیسےکہ دوڑ کود,,مٹی سے سامان بنانا,معّموں کو حل کرنا وغیرہ.

      REPLY

      Delete
  8. Student daily activties in playground and house

    ReplyDelete
  9. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لئے روزانہ ان سے متوازن غذا اور اسکے فائدے اور اسکے علاوہ بچوں کی صفائی ستھرائی کی جانچ، اورماحول کی صفائی کی اہمیت سے متعلق آسان سوالات انکی جانچ کی جاسکتی ہے،۔

    ReplyDelete
  10. Talba k har radde amal par unka mushahida kar sakte hain

    ReplyDelete
  11. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  12. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لیے سب سے پہلے بچوں کی صفائی پرتوج دیں انکی جسمانی صفائی کےساتھ ساتھ تدریس اشہاکی صفائی کا خیال رکھیں اور بچوں کو متوازن غذا استعمال کرنے کی ترغیب دیں

    ReplyDelete
  13. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  14. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لیے روزانہ ان سے متوازن غذا اور اسکے فائدہ اور اسکے علاوہ بچوں کی صفائی، ستھرائی کی جانچ سے متعلق اسان سوالات سے انکی جانچ کی جاسکتی ہے بچوں کو کھیل کود کے زریعے بھی جسمانی ورزش ھوتی ھے

    ReplyDelete
  15. Bachau ke ifzane sehat ke. Janch ka leya Roxana in se. Mutwazan. Gezaaur. Is ka fayede aurls. Ka alawa aur bacahu safai sutrayi ke janch. Se mutlaq asan. Sawalat sein. Ke janch ke ja sakte hai bacahu ke khal kood ke zarye be zesmane warzesh hote hai

    ReplyDelete
  16. بچوں کی صفائی اور ستھرائی کے لئے روزآنہ اسمبلی کے بعد جانچ کی جائے جیسے کہ پیر کے دن سر کے بالوں کی صفائی اور منگل کے دن ناخنوں کی صفائی بدھ کے دن دانتوں کی صفائی اسی طرح روزآنہ جانچ کی جائے

    ReplyDelete
  17. Faheem Unnisa. Is madule k mutabikh talba me paji safai & taza aour mutvazan Giza ku lstenal kerne ki aadath dalna bahut zaroori hai.

    ReplyDelete
  18. حفظان صحت کے عوامل پر بچے عمل کر رہے ہیں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہم اپنے کمرہ جماعت میں بچوں کی حفظان صحت 'کھیل کود 'صفائی اور ایم-ڈی-ایم انجمنوں پر نگرانی کی تجويز کریں گے ۔بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کےلیے خود بھی نگرانی کریں گے ۔

    ReplyDelete
  19. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  20. حفظان صحت کے عوامل پر بچے عمل کر رہے ہیں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہم اپنے کمرہ جماعت میں بچوں کی حفظان صحت 'کھیل کود 'صفائی اور ایم-ڈی-ایم انجمنوں پر نگرانی کی تجويز کریں گے ۔بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کےلیے خود بھی نگرانی کریں گے

    ReplyDelete
  21. س بات کو یقینی بنانے کے لئے ہم اپنے کمرہ جماعت میں بچوں کی حفظان صحت 'کھیل کود 'صفائی اور ایم-ڈی-ایم انجمنوں پر نگرانی کی تجويز کریں گے ۔بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کےلیے خود بھی نگرانی کریں گے

    ہم اپنے کمرے جماعت میں

    ReplyDelete
  22. ZAHEDA BEGUM
    GOVT URDU HPS HUNASAGI
    TQ HUNASAGI DIST YADGIR
    KARNATAKA
    .
    3.0 MODULE NO 2
    ACTIVITY NO 6
    نصیحت بچوں کے لئے لیے اساتذہ کرام نام کلاس روم اور ان کے علاوہ وہ جسمانی صحت کے لئے روزانہ بچوں کا مشاہدہ کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ تلقین کریں گے بچے اپنے ماحول کے صفائی کے ساتھ ا مثلا کھانے پینے کی چیزیں ہیں باز اسکول بیگ اور قافیہ یہ اس کے کمرے جماعت کی صفائی اسکول کے میدان کی صفائیای کا خیال رکھیں

    ReplyDelete
  23. Bacche ku hifzane sehat ke liye khel kood zaruri hai mass P.T .
    Hifzane sehat ke liye har bacche ko mutwazan giza zaruri hai Jisse baccha nashonuma pata hai. Aur har kaam ko kar sakta hai ...

    ReplyDelete
  24. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لئے روزانہ ان سے متوازن غذا اور اسکے فائدے اور اسکے علاوہ بچوں کی صفائی ستھرائی کی جانچ، اورماحول کی صفائی کی اہمیت سے متعلق آسان سوالات انکی جانچ کی جاسکتی ہے

    ReplyDelete
  25. Teacher must encourage the students to take part in extracurricular activities too..children must be encouraged to participate in indoor and outdoor games too so that they can be fit physically as well as mentally..

    ReplyDelete
    Replies
    1. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لئے روزانہ ان سے متوازن غذا اور اسکے فائدے اور اسکے علاوہ بچوں کی صفائی ستھرائی کی جانچ، اورماحول کی صفائی کی اہمیت سے متعلق آسان سوالات انکی جانچ کی جاسکتی ہے،۔

      Delete
  26. Bachau ki Hifazane Sehat ki Janch ke liye Rozana bachau Se Balance diet aur Uske Aalawa bacchu ki Cleanly ness ki janch Se Mutalaq Aasan Sawalath Se unki janch ki ja Sakti ha,Bachau ke khel kud ke Zarya bhi jismani warzish huti ha.

    ReplyDelete
  27. Bachon ki infaradi safai par tawaja den

    ReplyDelete
  28. GUHPSAMARGOL SHAMSHADBEGUM A MANIYAR بچے حفظان صحت کے عوا مل پر عمل کر رہے ہیں ۔یہ جا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول ایک بہتر نگراں کا ر شعبہ ہے ۔

    ReplyDelete
  29. بچوں کی حفظان صحت کے عوامل پپری عمل کر رہے ہیں اس کے لیے روزانہ بچوں کی جسمانی صفائی کا خاص طور پر مشتمل سرگرمیاں کروایا جانے، اور جو بچوں کے صحت جسمانی، اور ذہنی دونوں کے لئے فایدے مند ہو

    ReplyDelete
  30. SHAMSIYA FIRDOSE GULPS CHAKENAHALLI GUBBI TALUK TUMKUR
    بچوں کی نگرانی اور آسان سوالوں کے ذریعے

    ReplyDelete
  31. حفظان صحت پر بچّے عمل کررہے ہیں یا نہیں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہم اپنے کمرہ یا جماعت میں روزآنہ انھیں متوازی۔ غذا آور اِس کے فائدے اور اس کے علاوہ بچوں کی صفائی و ستھرائی سے متعلق آسان سوالات کر تے ہوئے بچوں کی جانچ کی جاسکی ہے۔

    ReplyDelete
  32. Daily bases par bacchon ka classroom aur play time me mushaheda kren unhe hifzaansahet se mutaluq malumat faraham kren
    Us se related activities krwayen

    ReplyDelete
  33. بچے حفظان صحت کے عوامل پر عمل کرنے ہیں یہ دیکھنے کے لئے ہر استاد کو چاے کے وہ بچوں کو روزانا کی بنیاد ی پر جسمانی ورزش کے طور پر بچوں کو کھیل کھیلیں جسے کے روڈ کود مٹی سے سامان بنانا صفائی ستھرائی سے متعلق آسان سوالات جانچ کی جاسکتی ہے

    ReplyDelete
  34. Bache ko hifzane sehat ki malomat de keliye pahle bache khud ki safai ghar ki safai aur mahol ki safai ke ahmiyat bache mai hona jaruri hai.bache jab Jan lenge tub unhe mutwazan giza khel khud ke bare mai jankari denge.

    ReplyDelete
  35. طلباء کو جو کہ سکھایا گیا ہو تو اس کی نگرانی بطور مشاہدہ کے طور پر بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ انکے طریقے میں بدلاؤ بھی ایک کوشش ھو سکتی

    ReplyDelete
  36. We daily ask students in a funny and in a game, who take bath today?

    ReplyDelete
  37. Bache ko hifzane sehat ki malomat de keliye pahle bache khud ki safai ghar ki safai aur mahol ki safai ke ahmiyat bache mai hona jaruri hai.bache jab Jan lenge tub unhe mutwazan giza khel khud ke bare mai jankari denge

    ReplyDelete

  38. बच्चों की स्वच्छता की जांच करने के लिए, उनसे प्रतिदिन संतुलित आहार और इसके लाभों के बारे में पूछा जा सकता है, साथ ही बच्चों की स्वच्छता की जाँच करने और पर्यावरण की स्वच्छता के महत्व के बारे में सरल प्रश्न भी पूछे जा सकते हैं।

    ReplyDelete
  39. Daily bases par bacchaon ka class roomaour play time me mushahida karen unhe hifzanesehath se mutaliq malumath karen usse activities karayen

    ReplyDelete
  40. Bacchou ki nigrani aour Aasan savalath karen

    ReplyDelete
  41. We daily ask students in afunny and in agame who take bath today

    ReplyDelete
  42. Bacchon ki muthvazan ghiza our iss ke faide iss ke illava bacchon ki paki. Safayi ki janch aur mahol ki safayi ki ahmiyath se muthalaq aasan sawalaath aur unki janch ki ja sakthi hai

    ReplyDelete
    Replies
    1. . بچوں کی متوازن غزا اور اس کے فوائد اس کے علاوہ بچوں کی پاکی صفائی کی طرف توجہ اور ماحول کی صفائی کی اہمیت سے مطالق چنر آسان سوالات کی تشخص کی جاسکتی ہے

      Delete
  43. حفظان صحت کے عوا مل پر عمل کر رہے ہیں ۔یہ جا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول ایک بہتر نگراں کا ر شعبہ ہے ۔

    ReplyDelete
  44. बच्चो की स्वच्छता की जांच करने के लिए हम प्रतिदिन दिनचर्या की साफ सफाई पे चर्चा करेंगे व उनसे प्रश्न करेंगे।और स्कूल समय में बच्चो की साफ सफाई पर ध्यान देंगे।व इसके लाभ और हानि से अवगत कराएंगे।

    ReplyDelete
  45. स्वच्छता संबंधी आदतों को दो भागों में जांच करेंगे पहला व्यक्तिगत तथा दूसरा सामाजिक पहले से मतलब अपनी साफ-सफाई जैसे नाखून हाथ पर और बाल जैसे सफाई के बारे में जागरूक करना और दूसरा जैसे रास्ते में जाते समय यदि नल से अनावश्यक रूप से पानी गिर रहा हो तो बंद करना यदि रास्ते में कांटे या शीशे पड़े हो तो उसे हटाकर डस्टबिन में डालना जैसी आदतें विकसित करना है।

    ReplyDelete
  46. Children must be encouraged to participate indoor and outdoor games too so that they can be fit physically sa well as mentally

    ReplyDelete
  47. Teacher must encourage the students to take part in extracurricular activities

    ReplyDelete
  48. Health is wealth . So every day I check their nails ,tell them to take bath every day ,uniform or their dress must be cleaned, sacks must be wash every day shoes must be polished along all these important knowledge good and balanced food is also guided

    ReplyDelete
  49. Child's uniform hair and external appearance to be checked daily. Washing hands before and after meals and after visiting the toilet. Maintaining self cleanliness as well as cleanliness in the classroom. Use of napkins. Healthy and balanced diet to be taken daily.

    ReplyDelete
  50. Bachchon ko hifzane sehath aur pakee safai ka tassaor karane ke liye mutvazan Giza ke chhote chhote vidios dikhana and exercise ke benefits ke vidioes dikha kar encourage kiya jaa sakta hai

    ReplyDelete
  51. بچوں کو حفظان صحت اور پاک صفائیی کا تصور کرانے کے للیے متوازن غذا کے متعلق بیداری پیدا کرنا چاہیے

    ReplyDelete
  52. بچے حفظان صحت کے عوا مل پر عمل کر رہے ہیں ۔یہ جfا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول ایک بہتر نگراں کا ر شعبہ ہے ۔

    ReplyDelete
  53. معلم کو چاہیے کہ طلباء کی روز مرہ سرگرمیوں میں ان کو حفظان صحت کے تعلق سے رہنمائی فراہم کرے

    ReplyDelete
  54. Teachers bacchon k hifzaane sehat , balanced food ..aur unki safayi ka khayal rakhne k lye choty choty videos dikha k unmein be daari paida kar sakty hain

    ReplyDelete
  55. بچے حفظانِ صحت کےعوامل پر عمل کررے ہیں يہ دیکھنے کےلے ايک استاد کو چاہے کہ وہ بچوں کو روزآنہ کی,بنیاد پرجسمانی وزہنی طور پر بچوں کو گیمس وکھیل کھلایں جیسےکہ دوڑ کود,,مٹی سے سامان بنانا,معّموں کو حل کرنا وغیرہ.

    REPLY

    ReplyDelete
  56. صحت کے عوا مل پر عمل کر رہے ہیں ۔یہ جا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول ایک بہتر نگراں کا ر

    REPLY

    ReplyDelete
  57. صحت ہزار نعمت ہے اس لئے بچوں کی تعلیمی زندگی میں انکی صحت پر خاص توجہ دینا استاد کا پہلا فرض ہے ۔ ہر دن کی شروعات صفائی سے ہوتی ہے لہٰذا مدرسے کی بنیادی سہولیات بچّے کس طرح استعمال کرتے ہیں، اجتماعی کھیل کود،دوپہر کا کھانا اؤر دیگر کاموں میں بچوں کی نگرانی کرتے ہوئے انکی حفظانِ صحت کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔

    ReplyDelete
  58. Afeefa Banu .Gulps SSM Ngr Davanagere (N)
    دعا کے فورا بعد حفظان صحت کے استاد اور دوسرے کلاس ٹیچرز مل کر بچوں کی انفرادی پاکی صفائی کی جانچ کریں اور پاکی صفائی کے نہ ہونے سے نقصانات بھی معلوم کروائیں بھی معلومات کروائیں۔

    ReplyDelete
  59. Bachelor ku hifzane sehat aur parking safayi ka tassawar Kam se Kam hafte me ek martaba karate.. aur rozana mutu-wazan gizza ka istemal karne ko kahe

    ReplyDelete
  60. Cleanliness is next to godliness so we must encourage and motivate our children how to make clean ourselves and to make physical fitness should give importance for games say them important about our nutritional habits

    ReplyDelete
  61. حفظان صحت کے بارے میں طالبِ علم کو جو سیکھایا گیا اس پر استاد جو نگراں ہونا چاہیے

    ReplyDelete
  62. یہ جا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول ایک بہتر نگراں کا ر شعبہ ہے ۔

    ReplyDelete
  63. Good activities for studants playing outside.

    ReplyDelete
  64. بچے کے یکساں بالوں اور ظاہری شکل کو روزانہ چیک کیا جائے۔ کھانے سے پہلے اور بعد میں اور بیت الخلا جانے کے بعد ہاتھ دھونا۔ کلاس روم میں صفائی کے ساتھ ساتھ اپنی صفائی کو بھی برقرار رکھنا۔ نیپکن کا استعمال۔ صحت مند اور متوازن غذا روزانہ لی جائے۔

    ReplyDelete
  65. روزآنہ اسمبلی کے بعد جانچ کی جائے جیسے کہ پیر کے دن سر کے بالوں کی صفائی اور منگل کے دن ناخنوں کی صفائی بدھ کے دن دانتوں کی صفائی اسی طرح روزآنہ جانچ کی جائے

    ReplyDelete
  66. بچوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں جو ہدایات دیں گئیں ہیں ان کی جانچ کے لیے دیکھیں کہ اسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں کتنا استعمال کر رہے ہیں اوران میں کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ۔والدین سے رابطہ کریں اور نتائج کا اندراج کریں

    ReplyDelete
  67. معلم کو حفظان صحت کے لیے رہنمائی کر نا چاہیے

    ReplyDelete
  68. Assessment of the child regarding health & hygiene should be done physically and mentally..

    ReplyDelete
  69. بچوں کو جو سیکھایا گیا ہے اس کو اسکی بطور اس کا اندازہ قدر کر سکتے ہیں۔

    ReplyDelete
  70. Sahet mand jism yaani sahetmand dimag , Health is wealth , Tandrusti hazar nemat ,

    ReplyDelete
  71. ARJUMAND BANO
    بچے صحت مند عادات پر عمل درآمد کریں اس اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے استاد کو چاہیے کہ وہ بچوں کے برتاؤ کا بغور مشاہدہ کریں

    ReplyDelete
  72. بچوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں جو ہدایات دیں گئیں ہیں ان کی جانچ کے لیے دیکھیں کہ اسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں کتنا استعمال کر رہے ہیں اوران میں کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ۔والدین سے. رابطہ کریں اور نتائج کا اندراج کریں

    ReplyDelete
  73. بچوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں جو ہدایات دیں گئیں ہیں ان کی جانچ کے لیے دیکھیں کہ اسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں کتنا استعمال کر رہے ہیں اوران میں کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ۔والدین سے.رابطہ کریں اور نتائج کا اندراج کریں

    ReplyDelete
  74. بچے صحت مند عادات پر عمل درآمد کریں اس اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے استاد کو چاہیے کہ وہ بچوں کے برتاؤ کا بغور مشاہدہ کریں

    ReplyDelete
  75. . بچوں کی متوازن غزا اور اس کے فوائد اس کے علاوہ بچوں کی پاکی صفائی کی طرف توجہ اور ماحول کی صفائی کی اہمیت سے مطالق چنر آسان سوالات کی تشخص کی جاسکتی ہے

    ReplyDelete
  76. حفظان صحت کے عوا مل پر عمل کر رہے ہیں ۔یہ جا ننے کے لئے ہم روزانہ کی بنیاد پر اسکول کی نگرانی کی تجویز دے نگے۔اسکول ایک ایسا شعبہ ہے جہاں بچوں کو روزا نہ کے مختلف کھیل کھیل کے ذریعے تدریس دینا جس کی وجہ طلباء ذہنی جسمانی نشونما ہو تی ہے ۔یم ڈی یم دو پھر کے کھا نے سے بچوں کی صحت بنتی ہے ۔متوازن خوراک اور صفا ئ کی اہمیت سے متلق اسکول

    ReplyDelete
  77. ذاتی طور حفظان صحت کی عادتیں، بچوں کو جراثیم اور بیماریوں کے خطرے سے تحفظ فراہم کرتی ہیں
    ۔بچوں کو ہاتھوں کو باقاعدے دھونے کی تکنیک سمجھانے کی ضرورت ہے۔ انھیں یہ بتانے کی بھی ضرورت ہے کہ جب وہ کھانسیں یا چھینکیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھیں۔انھیں نہانے دھونے کی اچھی عادتوں کو سکھانے نیز اپنے جسم، نہانے، کنگھا کرنے، اپنے ناخن کاٹنے وغیرہ کے بارے میں بھی بتانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ انھیں منہ اور دانتوں کی حفظان صحت کے اصولوں سے آگاہی بھی کروانی چاہیے۔اور ان کو روزانہ چیک کرنا چاہیے

    ReplyDelete
  78. بچوں کو حفظان صحت کے اصول فائدے اور اہمیت بتلا کر روزمرہ زندگی میں بچے اس پر کتنا عمل کر رہےہیں اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔

    ReplyDelete
  79. بچوں کو حفظان صحت کے اصول اور ان کی اہمیت بتائیں گے
    چارٹ بنا کر اس میں روزانہ اندراج کروائیں گے
    مہینے کے آخر میں اچھی کارکردگی کرنے والے طلبہ کو پیش درس میں انعام دیں گے

    ReplyDelete
  80. Shamshadbegum Shaikh آموزشی ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی منصوبہ بندی کیجے

    ReplyDelete
  81. Learning outcomes per mabni chart bana kar mansobabandi kare

    ReplyDelete
  82. Students are busy in their activities so that we know that they achieve

    ReplyDelete
  83. حفظان صحت کے لیے بچوںکا انفرادی ریکارڈ رکھا جائے۔ اُن سے صاف صفائی، متوازن کھانا اور جسمانی ورزش کی بات کی جائے۔

    ReplyDelete
  84. rozana ki buniyad par hum bachchon ki ijtemai sargarmi lenge saath hi mukhtalif safai se mutaaliq harkati geet liye jayenge achchi aur buri aadaat ,hifzane sahet ke usulon se mutaaliq videos dikhaye jayenge.

    ReplyDelete
  85. Talba k har radde amal par unka mushahida kar sakte hain

    ReplyDelete
  86. Students study is dependent on their health so its very important to take care about theirs food & theirs activities

    ReplyDelete
  87. * روز ان کے ناخن چیک کریں گے دانت کی صفائی کا معائنہ کریں گے وغیرہ وغیرہ

    ReplyDelete
  88. بچے حفظانِ صحت کےعوامل پر عمل کررے ہیں يہ دیکھنے کےلے ايک استاد کو چاہے کہ وہ بچوں کو روزآنہ کی,بنیاد پرجسمانی وزہنی طور پر بچوں کو گیمس وکھیل کھلایں جیسےکہ دوڑ کود,,مٹی سے سامان بنانا,معّموں کو حل کرنا وغیرہ.

    ReplyDelete
  89. بچوں کی حفظان صحت کی جانچ کے لئے روزانہ ان سے متوازن غذا اور اسکے فائدے اور اسکے علاوہ بچوں کی صفائی ستھرائی کی جانچ، اورماحول کی صفائی کی اہمیت سے متعلق آسان سوالات انکی جانچ کی جاسکتی ہے،۔

    ReplyDelete
  90. آموزش ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لئے ایک ہفتہ کی منصوبہ بندی تیار کیجیے۔

    ReplyDelete
  91. حفظان صحت سے متعلق عادتیں جیسے بار بار ہاتھ دھونا، کھیل سے میدان سے واپسی چہرہ ہاتھ منہ دھونا، ناخنوں کی صفائی دانت کی صفائی جیسی عادتوں کی روزانہ طرز پر نگرانی ضروری ہے۔

    ReplyDelete
  92. بچوں کی شخصی صفائی کا خیال رکھنا

    ReplyDelete
  93. آموزشی ماحصل پر مبنی اپنی پسند کی کسی بھی کلاس کے لیے ایک ہفتے کی منصوبہ بندی کیجیے

    ReplyDelete
  94. بچوں کی انفرادی پاکی صفائی کا خیال رکھیں ۔
    اُنکی کتابوں اور یونیفارم کی صفائی پر توجہ دیں ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog