Posts

Showing posts from August, 2021

کورس 02: سرگرمی 6 - اپنے خیالات ساجھا کیجیے

  اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ بچے حفظان صحت کےعوامل پر عمل کر رہے، آپ روزانہ کی بنیاد پر کن شعبوں کی نگرانی کی تجویز دیں گے؟ اپنے خیالات ساجھا کیجیے۔

کورس 02: سرگرمی 1 - غور و فکر

  ابتدائی سالوں میں آپ نے بچوں کو آپنے جو تجربات فراہم کیے ہیں ان پر روشنی ڈالیے۔ کیا تمام بچوں کو ایک ہی طرح کی ہدایات فراہم کی جارہی ہیں اور ان کے لیے امتحان کے مقررہ جدول رکھے گئے ہیں یا آموزش میں فرق پر غور کیا گیا ہے؟ آپ کی رائے میں آموزگار مرکوز رسائی استعمال کرنے کے کیا فوائد یا کیا کیا ہیں؟ اپنے خیالات ساجھا کریں۔  

کورس 01: سرگرمی 3 - اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں

  بنیادی خواندگی اور اعداد شناسی مشن کی اہمیت کا تصور کریں اور غور کریں کہ بنیادی خواندگی اور اعداد شناسی کے اہداف اور مقاصد کے حصول میں ای سی سی ای  کا کیا کردار ہوسکتا ہے؟ اپنے خیالات دوسروں سے ساجھا کریں۔

کورس 01: سرگرمی 1 - اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں

  درج ذیل لنک سے "کھلا آکاش"، 2014 کا ویڈیو دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=1XjDHOrcJyw درجہ ذیل نکات  پر غور کریں۔ سوچیے کہ ای سی سی ای  کیا ہے؟ یہ کیوں ضروری ہے؟ ای سی سی ای اسکول اور زندگی میں سیکھنے کی بنیاد کیسے فراہم کرتا ہے؟ اپنے اپنے خیالات کو دوسروں کے ساتھ  بانٹیں۔

Course 2 - Activity 6: Share Your Thoughts

What areas do you propose to monitor on a daily basis to ensure that children are following hygienic practices? Share your thoughts.

Course 2 - Activity 1: Share Your Reflection

Reflect on the experiences provided by you to children in the early years. Are all children being provided the same set of instructions and have fixed testing schedules or variation in learning is accounted for? In your opinion, what are the benefits/limitations in using a learner-centred approach? Share your reflection. 

Course 1 - Activity 3: Share Your Thoughts

Visualise the significance of FLN Mission and ponder on what can be the role of ECCE in achieving the goals and objectives of FLN? Share your thoughts.

Course 1 - Activity 1: Share Your Reflections

Watch the video film “Khula Aakash” 2014 from the following link: https://www.youtube.com/watch?v=1XjDHOrcJyw and reflect on it. Think about what is ECCE? Why is it important? How does ECCE provide a basis for learning in school and life? Share your reflections.